آج میں آپ سب کے لیے ایک ایسی ویب سائیٹ لے کر آیا ہوں جو آپ سب کو پسند آے گی۔ جیسا کہ ٹائٹل سے آپ کو کچھ اندازہ ہو گیا ہوگا کہ یہ پاکستانی سوشل نیٹ ورک ویب سائیٹ ہے۔
جہاں آپ فیس بک کی طرح اپنی پروفئل بنا سکتے ہیں پیجز اور گروپس بنا سکتے ہیں اور اپنی پسند کی وڈیوز تصاویر اور دوستوں کے ساتھ چیٹ اور معلومات شیئر کر سکتے ہیں۔
http://Socialer.Pk ویب سائیٹ کا لنک
Malik Ehsaanاور میری پروفئل کا لنک یہ ہے
آپ کی قیمتی راے کا انتظار رہے گا۔
شکریہ
Bookmarks