GRAPE FRUIT
گریپ فروٹ کاپرفیوم استعمال کرنے سے ایک عورت ظاہری طور پر کم عمر دکهائی دیتی ہے یہ تجویزاسمیل اینڈ ٹیسٹ انسٹیٹیوٹ شکاگو میں کی گئی تحقیق میں پیش کی گئی
![]()
اس تحقیق کے نتائج کے مطابق ایسی عورتیں جنہوں نے گریپ فروٹ کی خوشبو استعمال کی تهی وہ عورتیں اپنی حقیقی عمر سے تقریبا 6 سال چهوٹی دکهائی دے رہی تهیں
یہ تحقیق بروکلی....... کیلے....... لیونڈر اور پودینے کی خوشبو پر بهی کی گئی
لیکن ان خوشبوؤں نے کوئی بهی ایساقابل زکر اثر مرتب نہیں کیا
Bookmarks