GRAPE FRUIT
گریپ فروٹ کاپرفیوم استعمال کرنے سے ایک عورت ظاہری طور پر کم عمر دکهائی دیتی ہے یہ تجویزاسمیل اینڈ ٹیسٹ انسٹیٹیوٹ شکاگو میں کی گئی تحقیق میں پیش کی گئی
اس تحقیق کے نتائج کے مطابق ایسی عورتیں جنہوں نے گریپ فروٹ کی خوشبو استعمال کی تهی وہ عورتیں اپنی حقیقی عمر سے تقریبا 6 سال چهوٹی دکهائی دے رہی تهیں
یہ تحقیق بروکلی,کیلے،لیونڈر اور پودینے کی خوشبو پر بهی کی گئی
لیکن ان خوشبوؤں نے کوئی بهی ایساقابل زکر اثر مرتب نہیں کیا
Bookmarks