اسلام علیکم۔
عزیز بہنوں اور بھائیوں اگر میری کوتاہی کی وجہ سے کوئی بات آپ سمجھ نہ پائیں تو یہ ویڈیو دیکھ لیجئے گا۔
تو امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔ اور ضرور کوئی نئی چیز کی تلاش میں انٹرنیٹ کی چھان بین کر رہے ہوں گے۔
تو انتظار کی گھڑی اب ختم ہوگئی ہے۔
کیونکہ میں لے آیا ہوں یوٹیوب سے آن لائن ویڈو ڈائون لوڈ کرنے کا طریقہ۔ جی ہاں یعنی کہ کسی بھی طرح کا سافٹوئر کا جھنجٹ نہیں۔ اور نہ ہی اس سافٹوئر کی رجسٹریشن کا۔
تو چلیں چلتے ہیں تھریڈ کی جانب:۔
آپ نیچے کلک کرکے ویب سائیٹ میں ڈائریکٹلی جاسکتے ہیں
CLICK HERE TO VISIT WEBSITE
نہیں تو اپنے برائوزرر میں جاکر یہ لکھیں:
![Name: 1.jpg
Views: 392
Size: 35.2 KB](https://www.itdunya.com/attachment.php?attachmentid=472034&d=1457772242)
اس کے بعد کچھ اس طرح کی ویب سائیٹ کھل جائے گی۔
![Name: 2.jpg
Views: 393
Size: 52.2 KB](https://www.itdunya.com/attachment.php?attachmentid=472035&d=1457772242)
اب ایسا کریں کہ اسے چھوڑیں اور یوٹیوب میں جائیں اور کوئی بھی اپنی پسندیدہ ویڈیو اوپن کرنے کے بعد اس کا لنک کچھ اس طرح کاپی کریں۔
![Name: 3.jpg
Views: 391
Size: 29.2 KB](https://www.itdunya.com/attachment.php?attachmentid=472036&d=1457772242)
اور واپس اسی ویب سائیٹ میں آکر یہ لنک مطعلقہ جگہ پر
Ctrl + V
کے زریعے پیسٹ کردیں۔
![Name: 4.jpg
Views: 387
Size: 58.9 KB](https://www.itdunya.com/attachment.php?attachmentid=472037&d=1457772242)
اور سامنے کے
Continue
بٹن پر کلک کردیں۔
اس کے بعد آپ کے سامنے ایک دو سیکنڈ تک ویڈیو کے رزلٹس کی ایک لسٹ آجائے گی۔
![Name: 5.jpg
Views: 389
Size: 38.8 KB](https://www.itdunya.com/attachment.php?attachmentid=472038&d=1457772242)
اس میں رزلٹ سلیکٹ کریں۔ او ر نیچے سٹارٹ پر کلک کریں۔
آخر میں آپ کے پاس یہ ونڈو اوپن ہوگی
![Name: 6.jpg
Views: 397
Size: 15.6 KB](https://www.itdunya.com/attachment.php?attachmentid=472039&d=1457772268)
اور نیچے ڈائون لوڈ پر کلک کردیں۔
آپکی ڈائون لوڈنگ شروع ہوجائے گی۔
امید ہے کہ آپکو میرا تھریڈ بہت پسند آیا ہوگا۔ اور آپ پازیٹو ریپلائی کریں گے۔ اگر کچھ سمجھ نہ آیا ہو تو یہ ویڈیو دیکھیں۔
![Name: Video.jpg
Views: 390
Size: 29.1 KB](https://www.itdunya.com/attachment.php?attachmentid=472033&d=1457771989)
اور پھر بھی کوئی سوال ہو تو پوسٹ میں پوچھ لیں۔
مزید کوئی غلطی کوتاہی معاف اور کچھ برا لگے تو مہربانی کر کے آگاہ کیجئے گا۔
شکریہ
Bookmarks