اسلام علیکم امید ہے سب دوست ٹھک ٹھاک ہونگے ۔”پاکستان پرایئز بانڈ“ تو سنا ہی ہوگا اور جن لوگوں نے حصہ لیا ہے وہ ریزلٹ کا بھی ویٹ کر رہے ہونگے اُسی حوالے سے میں نے یے تھریڈ بنائی ہے۔آپ سے میں اک ویب سائیٹ شیئر کرنے جا رہا ہوں جس سے آپ آن لائین ریزلٹ ڈیٹیل میں چیک کر سکتے ہیں اگر پھیلے سے شیئر ہے تو ماضرت۔ http://www.prizebondsresult.org
Bookmarks