Page 1 of 4 1234 LastLast
Results 1 to 12 of 44

Thread: ^ Keep Your Mind Active ^ 5 Ways

  1. #1
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,025
    Threads
    367
    Credits
    52,333
    Thanked
    862

    Thumbs up ^ Keep Your Mind Active ^ 5 Ways

    آپ کی عمر خواہ 25 سال ہو 65، یہ 5 طریقے نہ صرف حیرت انگیز نتائج مرتب کرتے ہیں بلکہ بڑھاپے میں تکلیف دہ امراض کو بھی دور کرنے میں مددگار ثابت
    ہوتے ہیں۔ ماہرین نے 5 ایسے طریقے وضع کیے ہیں جو دماغ کو تیز رکھ سکتے ہیں۔

    چھوٹی کامیابیوں پر بھی خود کو ایپریشیٹ کرنا

    ماہرین کا کہنا ہےکہ کسی بڑی کامیابی سے بہتر وہ چھوٹی چھوٹی کامیابیاں ہوتی ہیں جو تواتر سے ملتی رہیں، دماغ خیالی کامیابی اور حقیقی کامیابی کے درمیان مشکل سے ہی تمیز کرتا ہے۔ ماہرین کے مطابق ناکامی اورکامیابی دونوں ہمارے جذبات اور احساسات پر بہت گہرا اثر ڈالتے ہیں، صبح کے وقت کسی کامیابی کا تصور پورے دن آپ پر مثبت اثر ڈالتا ہے اور پرجوش مسرت اور اس کا احساس آپ کے دماغ پر گہرا اثر ڈالتا ہےاس لیے صبح اٹھتے ہی اپنی کامیابیوں کو یاد کریں اور خوشیوں کا تصور اپنے ذہن میں لائیں۔

    جسم کو متحرک رکھنا

    جسمانی مشقت اور بھاگ دوڑ دماغ کے لیے ایندھن کا درجہ رکھتی ہےاس لیے قریباً تمام دماغی ماہرین اس امر پر متفق ہیں کہ ورزش دماغ اور اس کے افعال کو جوان رکھتی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہےکہ سادہ انداز میں ورزش کرنے سے دماغ سمیت پورے بدن میں خون کی روانی بڑھ جاتی ہے اور دماغ کو زیادہ آکسیجن ملتا ہے جو پورے دماغ کی کارکردگی بہتر کرتا ہے۔ ماہرین متقق ہیں کہ ورزش سے دماغ فروغ پاتا ہے اور اس سے دماغی خلیات بڑھنے لگتے ہیں اور نیورون کے راستے بہتر ہونے لگتے ہیں، اس طرح دماغ لچکدار ہوتا جاتا ہے اور اس کی تمام صلاحیتیں اچھی ہونے لگتی ہیں۔

    دماغ کی ورزش

    جسم کے دیگر اعضا اور پٹھوں (مسلز) کی طرح بھی دماغ کو استعمال نہ کیا جائے تو یہ کمزور پڑنے لگتا ہے اسی لیے دماغ کو تندرست رکھنے کے لیے دماغی ورزش ضروری ہے۔ دماغ کے مختلف حصوں کو نظر میں رکھتے ہوئے اس کے پٹھوں پر زور ڈال کر دماغی ورزش کریں جن میں معمے حل کرنا، نئی زبانیں سیکھنا، موسیقی کے نئے آلات بجانا اور جوکر کے کرتب تک شامل ہیں۔

    سیدھا بیٹھنا

    گھر میں مہمانوں کی آمد پر والدین ہمیشہ بچوں پر زور دیتے ہیں کہ سیدھے بیٹھو۔ سیدھے بیٹھنے سے جسم میں توانائی آتی ہے اور موڈ بہتر ہوتا ہے۔ یہ عمل خود اعتمادی کو بھی ظاہر کرتا ہے ۔ اگر بیٹھنے کا عمل بہت برا ہو تو یہ بے دلی اور عدم اعتماد کو ظاہر کرتا ہے جس کا اثر دماغ پر بھی پڑتا ہے۔ ایک اور تجربے سے ثابت ہوا ہے کہ جو لوگ درست انداز میں نہیں بیٹھتے وہ مایوس سوچ اور ڈپریشن کے شکار زیادہ ہوسکتے ہیں کیونکہ ہم اپنے رویئے کا 90 فیصد اظہار اپنی جسمانی
    پوزیشن اور حرکات سے کرتے ہیں۔ آپ کہیں بھی ہوں ہر گھنٹے بعد آپ اپنے بیٹھنے کا انداز چیک کریں اور خود کو سیدھا رکھنے کی کوشش کریں۔

    موبائل فون کو اپنے سر سے دور رکھ کر سونا

    اسمارٹ فون دماغ کو متاثر کرسکتا ہے یا نہیں اس پر بہت کچھ کہا جاچکا ہے اور بہت سی تحقیق ہوتی رہی ہے۔ بعض ماہرین کے مطابق ٹیبلٹ اور فون سے خارج ہونے والی نیلی لائٹ نیند کو متاثر کرتی ہے اور نیند کے دورانیے کو متاثر کرتی ہیں۔ اس لیے ماہرین مشورہ دے رہے ہیں کہ سوتے وقت موبائل فون کو خود سے دور کردیں۔

    سورس: جنرل نالج نیوز

    علی حیدر

  2. #2
    saeed999's Avatar
    saeed999 is offline Senior Member+
    Last Online
    30th December 2023 @ 08:12 AM
    Join Date
    05 Nov 2012
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    479
    Threads
    37
    Credits
    1,756
    Thanked
    8

    Default

    v.nice dear bro....

  3. #3
    Join Date
    22 Nov 2015
    Location
    Sahiwal, Punjab
    Gender
    Male
    Posts
    570
    Threads
    32
    Credits
    2,130
    Thanked
    19

    Default

    JazakAllah
    Signature Removed by ITD Team

  4. #4
    mirjat bloch is offline Member
    Last Online
    19th December 2016 @ 11:04 PM
    Join Date
    04 Dec 2014
    Location
    Tando Allahyar
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    709
    Threads
    51
    Thanked
    33

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post

    آپ کی عمر خواہ 25 سال ہو 65، یہ 5 طریقے نہ صرف حیرت انگیز نتائج مرتب کرتے ہیں بلکہ بڑھاپے میں تکلیف دہ امراض کو بھی دور کرنے میں مددگار ثابت
    ہوتے ہیں۔ ماہرین نے 5 ایسے طریقے وضع کیے ہیں جو دماغ کو تیز رکھ سکتے ہیں۔

    چھوٹی کامیابیوں پر بھی خود کو ایپریشیٹ کرنا

    ماہرین کا کہنا ہےکہ کسی بڑی کامیابی سے بہتر وہ چھوٹی چھوٹی کامیابیاں ہوتی ہیں جو تواتر سے ملتی رہیں، دماغ خیالی کامیابی اور حقیقی کامیابی کے درمیان مشکل سے ہی تمیز کرتا ہے۔ ماہرین کے مطابق ناکامی اورکامیابی دونوں ہمارے جذبات اور احساسات پر بہت گہرا اثر ڈالتے ہیں، صبح کے وقت کسی کامیابی کا تصور پورے دن آپ پر مثبت اثر ڈالتا ہے اور پرجوش مسرت اور اس کا احساس آپ کے دماغ پر گہرا اثر ڈالتا ہےاس لیے صبح اٹھتے ہی اپنی کامیابیوں کو یاد کریں اور خوشیوں کا تصور اپنے ذہن میں لائیں۔

    جسم کو متحرک رکھنا

    جسمانی مشقت اور بھاگ دوڑ دماغ کے لیے ایندھن کا درجہ رکھتی ہےاس لیے قریباً تمام دماغی ماہرین اس امر پر متفق ہیں کہ ورزش دماغ اور اس کے افعال کو جوان رکھتی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہےکہ سادہ انداز میں ورزش کرنے سے دماغ سمیت پورے بدن میں خون کی روانی بڑھ جاتی ہے اور دماغ کو زیادہ آکسیجن ملتا ہے جو پورے دماغ کی کارکردگی بہتر کرتا ہے۔ ماہرین متقق ہیں کہ ورزش سے دماغ فروغ پاتا ہے اور اس سے دماغی خلیات بڑھنے لگتے ہیں اور نیورون کے راستے بہتر ہونے لگتے ہیں، اس طرح دماغ لچکدار ہوتا جاتا ہے اور اس کی تمام صلاحیتیں اچھی ہونے لگتی ہیں۔

    دماغ کی ورزش

    جسم کے دیگر اعضا اور پٹھوں (مسلز) کی طرح بھی دماغ کو استعمال نہ کیا جائے تو یہ کمزور پڑنے لگتا ہے اسی لیے دماغ کو تندرست رکھنے کے لیے دماغی ورزش ضروری ہے۔ دماغ کے مختلف حصوں کو نظر میں رکھتے ہوئے اس کے پٹھوں پر زور ڈال کر دماغی ورزش کریں جن میں معمے حل کرنا، نئی زبانیں سیکھنا، موسیقی کے نئے آلات بجانا اور جوکر کے کرتب تک شامل ہیں۔

    سیدھا بیٹھنا

    گھر میں مہمانوں کی آمد پر والدین ہمیشہ بچوں پر زور دیتے ہیں کہ سیدھے بیٹھو۔ سیدھے بیٹھنے سے جسم میں توانائی آتی ہے اور موڈ بہتر ہوتا ہے۔ یہ عمل خود اعتمادی کو بھی ظاہر کرتا ہے ۔ اگر بیٹھنے کا عمل بہت برا ہو تو یہ بے دلی اور عدم اعتماد کو ظاہر کرتا ہے جس کا اثر دماغ پر بھی پڑتا ہے۔ ایک اور تجربے سے ثابت ہوا ہے کہ جو لوگ درست انداز میں نہیں بیٹھتے وہ مایوس سوچ اور ڈپریشن کے شکار زیادہ ہوسکتے ہیں کیونکہ ہم اپنے رویئے کا 90 فیصد اظہار اپنی جسمانی
    پوزیشن اور حرکات سے کرتے ہیں۔ آپ کہیں بھی ہوں ہر گھنٹے بعد آپ اپنے بیٹھنے کا انداز چیک کریں اور خود کو سیدھا رکھنے کی کوشش کریں۔

    موبائل فون کو اپنے سر سے دور رکھ کر سونا

    اسمارٹ فون دماغ کو متاثر کرسکتا ہے یا نہیں اس پر بہت کچھ کہا جاچکا ہے اور بہت سی تحقیق ہوتی رہی ہے۔ بعض ماہرین کے مطابق ٹیبلٹ اور فون سے خارج ہونے والی نیلی لائٹ نیند کو متاثر کرتی ہے اور نیند کے دورانیے کو متاثر کرتی ہیں۔ اس لیے ماہرین مشورہ دے رہے ہیں کہ سوتے وقت موبائل فون کو خود سے دور کردیں۔

    سورس: جنرل نالج نیوز

    علی حیدر
    GOOD INFORMATION

  5. #5
    ayazkhanpapa is offline Senior Member+
    Last Online
    25th August 2024 @ 02:59 PM
    Join Date
    31 Oct 2015
    Gender
    Male
    Posts
    153
    Threads
    28
    Credits
    1,219
    Thanked
    3

    Default

    Amazing

  6. #6
    Dilshad642 is offline Member
    Last Online
    16th June 2016 @ 08:58 AM
    Join Date
    14 Jun 2014
    Location
    mirani
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    1,714
    Threads
    147
    Thanked
    102

    Default

    Nice info

  7. #7
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,025
    Threads
    367
    Credits
    52,333
    Thanked
    862

    Default

    Quote saeed999 said: View Post
    v.nice dear bro....
    شکریہ

  8. #8
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,025
    Threads
    367
    Credits
    52,333
    Thanked
    862

    Default

    Quote Rana Behzad said: View Post
    JazakAllah
    بہت شکریہ

    - - - Updated - - -

    Quote mirjat bloch said: View Post

    GOOD INFORMATION
    شکریہ

  9. #9
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,025
    Threads
    367
    Credits
    52,333
    Thanked
    862

    Default

    Quote ayazkhanpapa said: View Post
    Amazing
    Quote Dilshad642 said: View Post
    Nice info
    آپ دونوں بھائیوں کا بہت شکریہ

  10. #10
    Gmlaghari's Avatar
    Gmlaghari is offline Senior Member
    Last Online
    19th March 2018 @ 07:10 AM
    Join Date
    12 Feb 2016
    Location
    Ghotki pakistan
    Age
    60
    Gender
    Male
    Posts
    657
    Threads
    20
    Credits
    1,707
    Thanked
    96

    Default

    Nice info

  11. #11
    Talha jamil's Avatar
    Talha jamil is offline Advance Member
    Last Online
    15th September 2020 @ 03:30 PM
    Join Date
    13 Aug 2014
    Location
    Faisalabad
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    836
    Threads
    90
    Credits
    2,452
    Thanked
    46

    Default

    hmmmmm Depression ka acha ilaaj h.
    Faisalabadian,s

    O Acha g

  12. #12
    wahmadh's Avatar
    wahmadh is offline Hashmi
    Last Online
    11th December 2019 @ 04:44 PM
    Join Date
    24 Sep 2012
    Location
    Islamabad
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    1,278
    Threads
    36
    Credits
    1,490
    Thanked
    85

    Default

    Nice info........
    The world is not enough

Page 1 of 4 1234 LastLast

Similar Threads

  1. Tie ur neck in different ways
    By Fatima Iqbal in forum Photo Gallery
    Replies: 18
    Last Post: 16th March 2016, 08:34 PM
  2. Lg P500 Sim ways Need please
    By mobile_master0 in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 0
    Last Post: 2nd September 2015, 02:02 PM
  3. 3 ways to get a job after your education
    By rohullah786 in forum English IT Zone
    Replies: 8
    Last Post: 25th January 2015, 10:06 PM
  4. New Ways of Art ...
    By waseem1963 in forum Photo Gallery
    Replies: 2
    Last Post: 24th January 2012, 12:35 PM
  5. S h u t D o w n Windows XP in Different Ways
    By narang_mandi in forum General Discussion
    Replies: 6
    Last Post: 7th February 2010, 08:19 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •