السلام علیکم دوستو میں آپ کے لیے لے کر آیا ہوں ایسا سافٹ ویئر جس سے آپ با آسانی ان پیج اردو کی فائل پی ڈی ایف
PDF
میں تبدیل کر سکتے ہیں اس سافٹ ویئر کا نام ہے
PDF FACTORY PRO
نیچے تصاویر میں آپ کو سب کچھ سمجھایا گیا ہے اور ان تصاویر کے نیچے ڈاؤن لوڈ کا لنک ہے
نوٹ:ڈاؤنلوڈ کرتے وقت آپ کو ڈاؤنلوڈ کے نیچے ایک چیک باک نظر آئے گا جس پر لکھا ہو گا
FAST DOWNLOAD
کر دیں پھر ڈاؤنلوڈ پر کلک کر کے اُس کے بعد اگلے صفحے پر لال رنگ کا ڈاؤنلوڈ کا بٹن ہو گا اس پر کلک کر کے ڈاؤنلوڈUNCHECK آپ اس کو
کریں
سب سے پہلے آپ فائل مینو میں جا کر پرنٹ پر کلک کریں
اس کے بعدسٹیپ بائی سٹیپ آپ کرتے جائیں نمبر لگائے ہیں
اب آپ پراپرٹی پر کلک کریں
اب یہاں پر پیج کا سائز بتائیں اور ڈائریکشن بتائیں
اب آپ کو ایک پروگریس بار کے ساتھ ونڈو نظر آئے گی ہو سکتا ہے کہ تھوڑا سا انتظار کروائے پہلی مرتبہ جتنی بڑی فائل ہو گی اسی کے حساب سے ٹائم لگے گا آپ نے گھبرانا نہیں ہے
اب آپ سٹیپ بائی سٹیپ عمل کرتے جائیں یاد رہے کہ نمبر 2 جو ہے اس پر آپ نے لازمی چیک کرنا ہے
اب آپ سٹیپ بائی سٹیپ عمل کرتے جائیں آخر میں سیو کا بٹن پریس کرنا ہے
لیں جناب ہو گیا آپ کا کام پی ڈی ایف تیار ہو گئی ہے یاد رہےآپ نے جو جگہ سلیکٹ کی تھی وہاں پر آپ کی فائل تیار ہو گی آپ جا کر وہاں پر ملاحظہ فرمائیں
یہاں سے سافٹ ویئر ڈاؤنلوڈ کریں۔
طالب دعا
محمد جمیل
Bookmarks