امید ہے تمام ممبرز ٹھیک ہوں گے
آج میں آپ سب کے لیے ایک اسی ویب سائیٹ لے کر آئی ہوں جس میں قرآن کی تعلیم دیتی ہے
یہ انٹرنیشنل اسلامک آکیڈمی ہے جو آن لائین قرآن کی تعلیم دیتی ہے ان لوگوں کو جو قرآن پاک کو تجوید و تفصیل کے ساتھ پڑھنا چاہتے ہیں
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
لنک
Bookmarks