السلام عليكم ورحمۃ الله وبرکاتہ
آئى ٹى دنيا كى پيارى بہنوں آج ميں آپ كى لئے لائى ہوں مہندى كے كچھ ڈيزائن اور ميں اميد كرتى ہوں كہ ميرى پيارى بہنوں كو ضرور پسند آئى گى كيونكہ اكثر ہم سہيليوں سے مہندى كے ڈيزائن كرواتے ہیں اسكى بڑى وجه يہ ہے كہ ہم كو ذياده ڈيزائن نہیں آتى_
جو ڈيزائن كى شوقين ہے يہ اس كى كيلئے ہے_
Bookmarks