السلام علیکم
امید کرتا ہوں آپ سب ٹهیک ٹهاک ہونگے دوستو میں آج ایک ایسا سافٹویئر شیئر کرنے جا رہا ہوں جس میں آپ پی ڈی فائلز کو مختلف فارمیٹ میں کنورٹ کر سکتے ہیں doc, xls, jpg, bmp, tiff, png and swf format. اسکے علاوہ خاص بات پی ڈی ایف ٹو ایس ڈبلیو ایف فارمیٹ میں بهی کنورٹ کر سکتے ہیں
http://ppdjs.brothersoft.com/ppd_sta...%2B25NbSAQtvHU
Bookmarks