امید ہے سب خیریت سے ہوں گے بہت دنوں کے بعد ایک تھریڈ کے ساتھ حا ضر ہوا ہوں
میں آج آپ دوستوں کے ساتھ ایک وئی پی ایں ( ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک ) اس کا نام ہے
وائیپر وئی پی این
س کو میں تو ایک ملٹی پلئیر گیم کے لیے استعمال کرتا ہوں، اس گیم میں، میں اپنا آئی پی چینج کرتا ہوں
کیوں کہ کسی چیٹنگ کی وجہ سے وہ مجھے جب بین کرتے ہیں تو میں اپنا آئی پی چینج کر کے اس گیم
کو جوائن کرتا ہوں اور گیم کھیلتا ہوں
آپ اس کو دوسرے کاموں کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔ میں تو اس کو گیم کے لیے استعمال کرتا ہوں کیوں کہ
دوسرے وئی پی این سہی کام نہیں کرتے ہیں
Name: Vyper VPN
Download:
Size: 4.6 Mega Bytes
How to SetUp VyperVPN
1st: Main Menu Par Login Button Ko Click Krain
2nd: Fill Form
Click on Connect
To configure your protocol, open the options window and select the protocol tab
To configure your server location, select the location drop down within the connect button
Screenshots
Bookmarks