Ali haider bhai ap ki Har Thread main hum kuch Alag he Smjne ko Melta hai ... Shukria bhai Intzar rhe ka Ap k Or Achy Achy Thread ka...
وعلیکم السلام
بہت پیارا تھریڈ شیئر کیا ھے
ہر ممبر رولز پڑھ کر تھریڈ پوسٹ کرے تو انکے تھریڈ آر بی کبھی نا کیئے جائیں گے
Never Stop Learning And Growing
زبردست علی پاجی اب تو ممبرز کا اردو میں نہ لکھ پانے کا مسئلہ بھی حل ہو گیا
ارے بھائی کیوں نہیں ہوتا آپ نے تو ایک نہیں دو نہیں تین تین ویب سائٹ کا ریوو شئیر کیا ہے اور ہر ویب سائٹ دوسروں سے مختلف ہے
ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ
آپ کے یہ الفاظ میرے لئے بہت قیمتی ہیں
اظہار پسندیدگی کا بہت شکریہ
آپ کا انتظار ختم ہوا
یہ لنک ملاحظہ فرمائیں
لنک
Very nice
Sent from my QMobile Z8 using Tapatalk
بہت شکریہ
ایسی ہی ایک اور ویب سائٹ ہے جس میں، میں نے اردو ٹائیپنگ کے لیے ٹول بنایا ہے۔
hxxp://theseotools.net/urdu-typing-tool
ایکس ایکس کی جگہہ (ٹی ٹی)لکھ کر لنک اوپن کریں۔
This is Just a Painting !
Bookmarks