Friends ...
koie btaye ga ke inpage se kese tax le ke aye gaye apne IT page pr
Friends ...
koie btaye ga ke inpage se kese tax le ke aye gaye apne IT page pr
Wrong section
برادر آپ کون سا
ان پیج
استعمال کر رہے ہیں
مطلب کونسا ورژن ہے ان پیج کا
--------
اگر 3.5 آپ استعمال کریں تو وہاں پر لکھ کر کاپی پیسٹ کر لیں
اس جگہ آجائےگا
اگر
اس سے نیچے کا ورژن استعمال کریں گے تو وہاں لکھ کر
اُس کا اسکرین شارٹ بنا لیں
اور
اس جگہ پیسٹ کر دیں
دوسری کوئی صورت نہیں
شکریہ
----------
ویسے آپ ان پیج میں لکھ کر یہاں کیوں لانا چاہتے ہیں
سیدھا سیدھا اسی جگہ ٹائپ کرلیں
ان پیج میں لکھنے کا مطلب تو یہ ہوا کہ آپ کو
اردو
ٹائپ کرنا آتی ہے
پھر
کیا مشکل ہے
Move from New Members Training Center
Bhi or kese lekhe urdi ya jo itdunya par page he waha saie ni lekha jata ek word do dafa lekha jata he
Bookmarks