nic
Nic
Thanks dear............
بہت خوب بھائی جان
بہت کارآمد تھریڈ تشکیل دیا ہے آپ نے
Thanks dear............
اس کو اپ لوڈ کر کے لنک بھی تو مہیا کیا ہوتا
تاکہ
اگر کسی دوست کو درکار ہوتو وہ آپ کی محنت اور تجربے سے پورا پورا فائدہ اٹھا سکتا
چلیں
انتظار کریں گے
اس کے لنک کے اپ ڈیٹ ہونے تک
بہت شکریہ
ایک بات کی اور رہنمائی چاہتا ہوں
وہ
یہ کہ اس ونڈو کے ساتھ آپ کو اس کی ضرورت کیوں پڑی
مراد
ایسا کیا کام تھا جس کی وجہ سے ونڈو نے اس کو اپ ڈیٹ کرنے کو کہا
کیا
کہا یہ راز کی بات ہے
تو
چلیں پی ایم میں ہی بتا دینا
پر
لنک اس جگہ مجھے بھی ضرورت ہے۔
آصف بھائی جان کچھ سافٹ ویئرز ایسے ہوتے ہیں جنہیں چلانے کے لئے نیٹ فریم ورک انسٹال کرنا پڑتا ہے
ایکس پی میں تو اسکا سیدھا سا انسٹالر ہوتا ہے جس سے یہ انسٹال ہو جاتا ہے لیکن ونڈو 8 اور دیگر میں اسے
سی ایم ڈی کے ذریعے سے انسٹال کرنا پڑتا ہے اگر نیٹ موجود نہ ہو تو تب سی ایم ڈی کا طریقہ استعمال کرنا پڑتا ہے
ورنہ جن کے پاس نیٹ ہے تو وہ اسے آن لائن بھی انسٹال کر سکتے ہیں
ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔آصف بھائی آپ بڑے مسٹر کھوجی نکلے۔
اصل بات یہ ہے کہ میرا جو بھی کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ ہو تو اُس میں
Encarta encyclopaedia
ضرور ہوگا کیونکہ مجھے اُس کی ضرورت ہوتی ہے۔ آن لائن انسائیکلو پیڈیاز بھی بہت ہیں مگر مجھ آف لائن
بہت پسند ہے کیونکہ ہر جگہ نیٹ کی سہولت نہیں ہوتی۔
ہاں تو اس آف لائن انسائیکلو پیڈیا کو انسٹال کرتے وقت نیٹ ڈاٹ فریم ورک کا 5۔3 ورژن بہت ضروری ہوتا ہے۔
باقی اور بھی کئی سافٹ وئیرز ہیں جن کے لئے یہ ضروری ہوتا ہے۔
Bookmarks