امید ہے تمام ممبر اللہ پاک کے فضل وکرم سے ٹھیک ہوں گے
میں نے ایک کتاب میں مہاسوں اور ان کے علاج کا پڑھا تھا
سوچا آپ سب کے ساتھ بھی شئیر کر لوں
~~~~~~~~~~~~~~~
مہاسے اور ان کا علاج
کتاب ؛ طِبیّ مشورے
حکیم راحت نسیم سوہدروی
٭٭٭
امید ہے تمام ممبر اللہ پاک کے فضل وکرم سے ٹھیک ہوں گے
میں نے ایک کتاب میں مہاسوں اور ان کے علاج کا پڑھا تھا
سوچا آپ سب کے ساتھ بھی شئیر کر لوں
~~~~~~~~~~~~~~~
مہاسے اور ان کا علاج
کتاب ؛ طِبیّ مشورے
حکیم راحت نسیم سوہدروی
٭٭٭
رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔
NICE info
وعلیکم السلام
بہت پیاری شیئرنگ کی ھے
بہت شکریہ
Never Stop Learning And Growing
Thanks for Sharing with us
This is Just a Painting !
وعلیکم السلام
ایک خاص موضوع کو ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ
یقیناً آپ کی اس شئیرینگ سے بہت سے ممبرز کو فائدہ پہنچے گا
اگر
پوری کتاب ہی اپ لوڈ کردی جاتی تو اچھا ہوتا
جزاک اللہ
بہت شکریہ
ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺷﮑﺮﯾﮧ
ﺟﺰﺍﮎ ﺍﻟﻠﮧ
اس وقت تفصیلی اور توجہ سے اس شئیرینگ کوپڑھا
تو
کچھ اضافہ کر رہا ہوں
اگر چہرے پر مہاسوں کی وجہ سے داغ رہ گئے ہوں تو پودینے کا لیپ کریں
ایک ماہ کے اندر آ پ کا چہرہ خوبصورت ہو جائے گا
اگر
بیسن کو چھاچھ میں گوند کر چہرے پر لیپ کیا جائے تو مہاسوں سے نجات مل سکتی ہے
کچھ دیر دھوپ میں بیٹھنا بھی فائدہ مند ثابت ہوتا ہے
لیموں کا استعمال بھی اچھا اثر دیتا ہے
Bookmarks