السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عزیز دوستو! کیسے ہیں آپ سب؟ مجھے امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
دوستو،انٹرنیٹ کی دنیا گھومنے کے لئے ہمارے پاس ایک براوزر کا ہونا لازمی ہے لیکن اگر اچھا براوزر نہ ہو تو پھر اس بے مزہ۔
یوں تو لوگ کافی براوزر استعمال کرتے ہیں مگر چند لوگ کروم ،موزیلا اور اوپرا منی سے آگے نہیں جاتے مگر انہیں شائد علم نہیں کہ اس سے بھی اچھے براوزر موجود ہیں۔میں آج آپ کے ساتھ ایک نیا براوزر شیئر کرنے جا رہا ہوں جو مارکیٹ میں نیا ہے۔اس کا نام بہادر براوزر ہے۔ اس کی خسوصیات خودبخود ایڈز کو بلاک کر دینا اور انٹرنیٹ سرفنگ دوسرے براوزر کے بانسبت تیز کرنا ہے۔
مجھے امید ہے یہ آپ کو پسند آئے گا۔یہ ویںڈوز اور
(اگر پہلے شیئر ہو چکا ہو تو معذرت)
Link:
Bookmarks