السلام علیکم
مجھے آپ سب کی ہیلپ چاہیئے
جب ہم فریزر میں برف جمانے کیلئے کوئی برتن پانی سے بھر کہ رکھتے ہیں تو اس برتن کے درمیان اور فریزر میں برف جم جاتی ہے
کیا کوئی ایسا ٹوٹکہ ہے جس سے برتن کے درمیان برف نہ جم سکے شکریہ

Never Stop Learning And Growing
برتن کے نیچے ایکسرے رکھ دیں
ایکسرے رکھا ہوا ھے لیکن فریزر کے ڈھکن کے آگے بھی جم جاتی ھے برف
ﺁﭖ ﮐﯽ ﺷﯿﺌﺮﻧﮓ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮩﺖ ﭘﺴﻨﺪ ﺁﺋﯽ
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﯾﮧ ﻋﻤﺪﮦ ﺷﯿﺌﺮﻧﮓ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ
ﺑﮩﺖ ﺷﮑﺮﯾﮧ
no just ek lefafa shopping beg nechy rakh den ,
EMALS.IDS.PHONE NUMBERS ARE NOT ALLOWED.
ITD TEAM
Thanks Alll
This is Just a Painting !
آپ کو اپنے مسلے کا حل مل گیا بہت مبارک ہو
آگاہی کا شکریہ
تھریڈ جلد کلوز کر دیا جائے گا
Bookmarks