Pakistani Ladies Hoshiyar
Now adays a Group is Involve in Women Smuggling , They Publish Fake Job Ads For Ladies,
And Many Female Contact To Them And Go To Their Office, But They Are Fake, So Beware Pakitani Ladies.
آج کل پاکستان میں ایک گروہ بہت زیادہ ایکٹو ہے ، وہ نوکریوں کے لئے اشتہار دیتے ہیں
جب وہ اُن سے کوئی خاتون رابطہ کرتی ہیں تو وہ پھر اُنہیں ایک نامعلوم جگہ پر بُلواتے یا تو اُن سے غیر اخلاقی کام کرتے ہیں اور ویڈیو ریکارڈ کرتے ہیں
یا پھر اُن کو اغوا کرکے باہر ممالک بھی بھیجا جاتا ہے
خواتین سے درخواست ہے کسی بھی نوکری کے اشتہار سے پہلے اُس اشتہار کے بارے میں کمپنی کے بارے میں اچھے طریقے سے جانچ کرلیں
اور ہمیشہ یاد رکھیں، اگر نوکری کے انٹرویو پر جا رہی ہیں تو اپنے ساتھ کسی مرد کو ساتھ ضرور لے جائیں ، شوہر، بھائی ، والد یا کزن کسی کو بھی۔
اور نوکری مل جانے کے بعد بھی ہوشیار رہیں اُس کمپنی کی سرگرمیوں سے اور اگر آپ نوکری کر رہی ہیں تو اپنی آفس کا ایڈریس
اپنے گھر والوں کو ضرور بتا کر رکھیں ۔
اور یہ پوسٹ ضرور شئیر کریں اور تمام پاکستانی خواتین کو آگاہ کریں
اللہ پاک ہماری بھنوں ماوں بیٹیوں کی عزتیں قائم رکھے اور
ایسے شیطان قسم کے لوگوں کو اللہ ہدایت گے ، آمین ۔
بہت شکریہ ۔
Credit:
http://koom.pk/pakistani-ladies-beware/
Bookmarks