mere computer mein net bohat slow chal raha hey.Please help
mere computer mein net bohat slow chal raha hey.Please help
ap pehli history and cache files delete karein
phir browser ko update karein
OK.Try kertya hun.
ap ka network konsa hai
(معافی بار بار اعتبار ایک بار)
مندرجہ بالا کام جو پوسٹ نمبر 2 میں بتایا گیا ہے
وہ کرنے کے بعد یہ والا سوفٹ وئیر انسٹال کر لیں
بہتر
رہے گا
نیٹ کی اسپیڈ بہتر ہے
ccleaner
نیٹ سے اس کی ویب سائٹ سے فری میں آرام سےمل جائےگا
استعمال میں بھی آسان ہے
------
سسٹم میں ونڈو کونسی ہے اور ریم کتنی ہے؟
آصف بھائی نے سھی کہا آپ یہ سوفٹ وئیر انسٹال کریں اور اس سے استمعال کر کہ کلین کریں ٹیمپریری فائلز کو
http://filehippo.com/download_cclean...0327f8cc6480c/
اور جناب اعلیٰ ایک نظر اس طریقہ کار پر بھی ڈالیں اگر آپکی ونڈو ایکس پی نہیں پھر بھی سب ونڈوز کا طریقہ کا تقریبن ایک ہی ہوتا ہے بروزنگ ہسٹری ڈیلیٹ کرنے کا
http://www.dell.com/support/article/...1/SLN153604/en
Bookmarks