السلام علیکم!
پچھلے دنوں مجھے اور میرے بھائی کو جیز سم لگاؤ آفر سے تین ایم بی فری ملے-
مسئلہ یہ ہے کہ اس کے پاس تو فل تھری جی چلتا ہے- مگر میرے پاس ٹو جی کی سپیڈ بھی نہیں آتی- بڑی مشکل چھ سات کے بی!
ایسا کیوں ہے؟
اگر کسی کو معلوم ہو تو برائے مہربانی حل بھی بتائیں-
شکریہ-
Bookmarks