میرے پاس ایل جی ایف 180 موبائیل ہے۔
اس میں ایک بار ٹروجن آگئے تھے۔
فورم ممبر وہاب کے بتائے طریقے کے مطابق موبائیل فلیش کیا اور سلنگ نامی روم انسٹال کیا۔
کافی عرصے بعد تین،چار دن پہلے پھر ٹروجن آگئے۔
فورم ممبر وہاب کے بتائے طریقے کے مطابق دوبارہ سلنگ فلیش کیا۔
اب یہ مسلہ آرہا ہے کے ٹروجن کی وجہ سے کچھ ایپس انسٹال ہو گئی تھیں ان کے آئی کونز ڈیلیٹ نہیں ہو پا رہے ۔
ان آئی کونز کو ڈیلیٹ کیسے کیا جائے؟
پلیز جلدی بتائیں۔
شکریہ
Bookmarks