ایکسپرٹ پلیز ھیلپ میرے موبائل میں پرابلم ہو گیا ہے پرابلم یہ ہے جب میں موبائل کا ڈیٹا اون کرتا ہوں تو پلے اسٹور اوپن ہوجاتی ہے ھیلپ پلیز
ایکسپرٹ پلیز ھیلپ میرے موبائل میں پرابلم ہو گیا ہے پرابلم یہ ہے جب میں موبائل کا ڈیٹا اون کرتا ہوں تو پلے اسٹور اوپن ہوجاتی ہے ھیلپ پلیز
Bhai thora detail bta den mble konsa hai kia apki playstore id login hai
بھائی جان سوری موبائل کا نہیں لکھا موبائل ہے سام سنگ جے١٠٠ جی ہاں بھائی پلے اسٹور لوگ اون ہے
Sent from my SM-J100H using ITD Mobile App
موبائل میں پرابلم ہے ایکسپرٹ ھیلپ پلیز پرابلم یہ ہے کہ جب میں یوسی براؤزر یا اوپیرا منی یا ٹوئٹر یوز کر تا ہوں تو پلے اسٹور اوپن ہوجاتی ہے ھیلپ کریں پلیز برادر
Sent from my SM-J100H using Tapatalk
bhai mobile reset karen
MUZAMMIL S.J.S.
بھائی جان ری سٹارٹ بھی کیا لیکن مسئلہ پھر بھی آرھا ہے پلے اسٹور والا
Sent from my SM-J100H using Tapatalk
اوکے بھیا
Sent from my SM-J100H using Tapatalk
Factory reset kya ab ply stor open nahen ho raha hy aap ka bahut shukra Bhai
Sent from my SM-J100H using Tapatalk
Open nahi ho raha kiya error de raha hai???
Bookmarks