اسلام علیکم دوستو مجھے کوئی ایسا سوفٹ وئیر بتائیں جس میں سکینر اور تصویر کو کراپ کر سکتے ہیں ۔ کوئی چھوٹا سا اور رجسٹرڈ سوفٹ وئیر ہو ۔ شکرہ
اسلام علیکم دوستو مجھے کوئی ایسا سوفٹ وئیر بتائیں جس میں سکینر اور تصویر کو کراپ کر سکتے ہیں ۔ کوئی چھوٹا سا اور رجسٹرڈ سوفٹ وئیر ہو ۔ شکرہ
Je مائکرو سافٹ آفس پکچر مینجر best hai
اسلام علیکم جنا ب میرے پاس آفس 2016 ہے اس میں ُپکچر منیجر کا ٹول نہیں ہے میں نے دوبارہ چیک کیا ہے ۔ اس لیے علیحدہ سے کوئی ایسا سوفٹ وئیر ہو جس میں ہم کسٹم طریقے سے پکچر کو روٹیٹ کر سکیں
Bookmarks