کیا خوب لکھا ہے کسے نے بخش دیتاہے خدا ان کو
جن کی قسمت خراب ہو تے ہیں
وہ ہر گز نہیں بخشی جاتے جن کی نیت خراب ہو تے ہیں ۔
نہ میرا ایک ہوگا نہ تیرا لاکھ ہوگا نہ تاریخ تیرے ہوگی نہ مزاک میرا ہو گا
غرور نہ کر شاھی شریر کا
میرا بے خاک ھوگا
تیرا بے خاک ھوگا
زندگی بھر برانڈ برانڈ کرتے کر نی والو یاد رکھنا
کفن کا کو ئی برانڈ نے ہوتا
کوئی رو کر دل بہلا تا ے کوئی حس کی درد چہپاتاہی۔
کیا کرامات ہیں قدرت کا
زندہ انسان پانی میں ڈوب جاتا ہے
مردہ تر کی دکھاتا ہی
موت کو دیکھا تو نہیں شاید وہ بہت خوبصورت ہوگی
کمبخت جو بھی اسے ملتاہے جینا چھوڑ دیتاہے
خزب کی ایکتا دیکھیں لوگوں کی زمانے میں
زندوں کو گرانی میں
مردوں کو اٹھانے میں
زندگی میں نہ جانے کون سے بات آخری ہو گی
نہ جانے کون سی رات آخری ہو گی
ملتی جلتی باتیں کرتے رہو یارو
ایک دوسرے سے نہ جانے کون و ملاقات آخری ہوگی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟۔۔
Bookmarks