hi frnds, i m new, i install a call recorder app in my andriod, but when i send record to dropbox my dropbox nor show moblile nuber of call recording, any one tellsolution?
hi frnds, i m new, i install a call recorder app in my andriod, but when i send record to dropbox my dropbox nor show moblile nuber of call recording, any one tellsolution?
کالر کا نام یا نمبر صرف آپ کے موبائل میں ہی آئے گا۔
اگر آپ اس کو کہیں کاپی کریں یا موو کریں تو کچھ شو نہیں ہو گا بلکہ اس کا کوئی اپنا ہی نام ہو گا۔
اس کا طریقہ یہ ہے کہ کاپی یا موو کرنے سے پہلے اس کو ری نیم کر لیں۔
پھر جو بھی آپ اس فائل کا نام رکھیں گے وہی شو ہو گا۔
امید ہے آپ کا مسلہ حل ہو جائے گا۔
This is Just a Painting !
Bookmarks