السلام علیکم پیارے ممبرز
امید ہے تمام ممبرز خیریت سے ہونگے
کچھ دن پہلے آئی ٹی دنیا پر ایک بھائی نے اس چیز کے بارے میں مجھ سے سوال کیا تھا
کے وائر لیس راوٹر پر جو ڈیوائس کنکٹ ہوتی ہیں کیا اس کا کسی طریقے سے معلوم کیا جاسکتا ہے
اس مسلے کا حل ڈھونڈنے کے لئے میں نے انٹرنیٹ پر سرچ کی اور ایک سوفٹویر ملا جو یہاں پوسٹ کر رہا ہوں امید ہے پسند آئے گا
اس کا سائز بھی بھی کافی چھوٹا ہے یہاں کلک کرکے ڈاؤنلوڈ کریں
Bookmarks