السلام علیکم پیارے ممبرز
آج ایک نئے ٹٹوریل کے ساتھ حاضر ہوا ہوں
دوستو اکثر دوستو کو مسلہ ہوتا ہے کہ جب وہ پی سی میں کوئی ہیوی سافٹ ویر انسٹال کرتے ہیں یا کوئی
گیم انسٹال کرتے ہیں تو اکثر "ڈاٹ ڈیل" فائل کا ایرر آ جاتا ہے یہ ایرر کیسا ہوتا ہے تصویر میں دیکھیں۔۔۔
کچھ ایرر کے نام درج ذیل ہیں۔۔
msvcp110.dll
xinput1_3.dll
d3dx9_43.dll
انہیں فکس کیسے کیا جائے گا۔۔۔۔؟
اکثر بھائی یہ فائلز علیحدہ علیحدہ ڈاؤنلوڈ کرتے ہیں اس طرح بہت ٹائم لگتا ہے
اور ہمارا مسلہ بھی حل نہیں ہوتا تو اس مسلہ کے حل کیلئے ہم کچھ سافٹویر استعمال کرتے ہیں
Visual C++ سافٹویر کا نام
میں اس سافٹویر کی تمام اقسام کا اکھٹا لنک دے رہا ہوں
سائز تقریبا نوے ایم بی ہوگا
آپ سب انسٹال کرلیں کیونکہ ہر سافٹویر کو علیحدہ ورژن کی ضرورت پڑ سکتی ہے
یہ زیادہ سائز بھی نہیں یوز کرتا۔۔۔
اس سے تمام ایررز ختم ہوجائیں گے
ڈائرکٹ ڈاؤنلوڈ کرنے کیلئے نیچے تصویر پر کلک کریں
Bookmarks