آئی ٹی ڈی کے معزز ممبران۔ آج الیکٹریشن کورس کی کلاس نمبر۔7 کے ساتھ حاضر ہوں۔
(میری آج کی کلاس کا موضوع ہے ( الیکٹریکل پاور
ڈیئر ممبران میں نے محسوس کیا ہے کہ ممبران اس کورس میں کوئی خاص دلچسپی نہیں لے رہے۔
اس لیے میں اس کورس کو ابھی بند کر رہا ہوں۔
جب ممبران کی دلچسپی اس میں بڑھے کی تو کورس یہیں سے آگے بڑھایا جائے گا۔
Bookmarks