السلام علیکم
آئی ٹی دنیا کے تمام دوستوں کو آمد رمضان مبارک
دوستوں حسب روایت اس سال بھی کراچی اور اس کے مضافات میں سحروافطار کے اوقات کا شیڈول آپ کی خدمت میں پیش ہے۔
پسند آئے تو کمنٹس میں ضرور لکھئے گا۔
اور ساتھ ہی ساتھ رمضان کی عبادات میں اپنی خصوصی دعاوں میں یاد رکھیں
آپکی دعاوں کا طالب
حبیب اللہ شاہ
Bookmarks