کیا آئی فون کیلئے گروپ ایس ایم ایس سینڈ کرنے کیلئے کوئی اپلیکیشن یا آپشن ھے جوایس ایم ایس کو ایم ایم ایس میں تبدیل کئے بغیر ملٹی یوزر کو سینڈ کرسکے جیسے کہ اینڈرائیڈ فون میں گروپ ایس ایم ایس اسکے اپنے آپشن سے یا کسی تھرڈ پارٹی ایپس کے زریعے گروپ ایس ایم ایس سینڈ کئے جاتے ہیں، پلیز آزمودہ ایپس شیئر کیجئے کیوں کہ متعدد ایپس اس مقصد کیلئے موجود ہیں مگر کام نہیں کرتیں۔
Bookmarks