اسلام و علیکم دوستوآج میں آپ لوگوں کو ایک ایسی ویب سائٹ کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں جو آپ کے لئے مفت میں آپکی تصاویر بنا کر دیتے ہیں
.
آپ نے صرف اس ویب سائٹ پر جا کر رجسٹر ہو جانا ہے
Register Here
رجسٹر ہونے کے بعد لاگ ان کرنا ہے
Login Here
اس کے بعد ایک آپشن ہوگا
Editing Reuest
.اس لنک پر آپ نے اپنی فوٹو اپ لوڈ کرنی ہے اور بتانا ہے کے آپ نے فوٹو میں کیا کچھ سیٹ کروانا ہے
اس کے بعد ایک گھنٹے کے ااندر اندر آپکی فوٹو سیٹ کرکے آپکو بھیج دی جاےگی
.
یہ بلکل محفوظ ویب سائٹ ہے اس پر اپ جتنی مرضی چاہیں فوٹو بنوا سکتے ہیں کوئی لمٹ نہیں ہیں
اس کے علاوہ اگر آپ نے کوئی پہلے سے ڈیزائن فوٹو لینی ہو تو وہ بھی آپکو وہاں سے مل جاےگی .
Bookmarks