السلام علیکم دوستو۔
کیسے ہی اپ سب امید ہے سب حیر خیریت سے ہونگے۔
میرے عزیز دوستو اپنےتو سبوے سرفر گیم گھیلا ہوگا جوکہ بہت پاپولر اینڈرائیڈ گیم ہے۔ اج میں اس گیم کیطرخ ایک دوسرا گیم لایا ہو۔ جسکا موٹروےسرفر یہ گیم تھری ڈی گرافکس میں بنایا گیا ہے ۔ اسکا کنرول انٹرفیس بہت زبردست ہے۔ اور ایک بار کھیلنے کیبعد اپ اس گیم کو بار بار کھیلنا چاہینگے۔ یہ گیم دنیا بھر میں گھیلی جاتی ہے۔ کوالٹی کرافکس کی وجہ سے بہت پاپولر بھی ہے۔ میں خود بھی اس گیم کو کھیلتا ہو۔ اور میں چاہونگا کہ اپ بھی ٹرائی کروں۔
سکرین شاٹس اور ڈاونلوڈ لنک نیچھے دے رہا ہو۔
Download Here
Bookmarks