help need i enable it in control panal but same error....
thanks
help need i enable it in control panal but same error....
thanks
کون سا نیٹ فریم ورک آپ اپنے لیپ ٹاپ میں انسٹال کرنا چاہتے ہیں اپنے لیپ ٹاپ کی سپسفیکشن بھی پوسٹ کردیں ونڈو کون سی انسٹال ہے آپ کے لیپ ٹاپ میں
نیٹ فریم ورک کونسا انسٹال کرنا چاہ رہے ہیں اور انسٹالنگ کے وقت کیا ایرر آتا ہے یہ نہیں بتایا آپ نے
Bookmarks