میری یو ایس بی کسی بھی کمپیوٹر پر شو نھی ہو رہی پلیز کوئی حل بتا دیں
میری یو ایس بی کسی بھی کمپیوٹر پر شو نھی ہو رہی پلیز کوئی حل بتا دیں
شاما جی
آپ کی یو ایس بی کرپٹ ہو چکی ہے اس کا میڈیا خراب ہو چکا ہے اس کا اب کوئی حل نہیں ہے آپ نیو یو ایس بی خرید لیں
Bookmarks