Batsmen need to take greater responsibility - Sarfraz Ahmed
The Pakistan captain hoped that they could execute their plans against a vastly-improved Nathan Lyon
Batsmen need to take greater responsibility - Sarfraz Ahmed
The Pakistan captain hoped that they could execute their plans against a vastly-improved Nathan Lyon
یہی بلے باز بہترین پرفارم کر سکتے ہیں انکو کسی ماہرِ نفسیات کے حوالے کرنا چاہیےجو انکے دل میں موجود ڈر کو نکال سکے۔ جو انکو یہ یقین دلا سکے کہ ان میں ٹیلینٹ ہے اور یہ ہر طرح کی پِچ پر اعتماد سے کھیلیں تو ہر میچ میں سینچری کر سکتے ہیں۔
جب تک حوصلہ نہیں ہوگا، اپنے اوپر یقین نہیں ہوگا، دل میں ہارنے کا ڈر ہوگا تب تک کسی بھی بیٹسمین کو لے آو اسکے ساتھ یہی کچھ ہوگا۔
انڈیا سے چیمپئن ٹرافی والا میچ ہی دیکھ لیں، ویرات کوہلی جیسا نمبر 1 پلئیر جب پریشر میں کھیلنے آیا تو لگا تار دو بار آوٹ ہوگیا۔
دوسرا، سرفراز کو بھی بہادری سے کپتانی کرنی ہوگی۔ ایک چوکا چھکا لگنے پر فیلڈ پیچھے لیجانا، سلِپ ہٹا دینا، یہ اچھے کپتان کی علامت نہیں۔ ہمیشہ اٹیک کرنے کو ترجیح دے۔ جیت یقینی ہوگی۔
[QUOTE=Aon Ali;5922506]یہی بلے باز بہترین پرفارم کر سکتے ہیں انکو کسی ماہرِ نفسیات کے حوالے کرنا چاہیےجو انکے دل میں موجود ڈر کو نکال سکے۔ جو انکو یہ یقین دلا سکے کہ ان میں ٹیلینٹ ہے اور یہ ہر طرح کی پِچ پر اعتماد سے کھیلیں تو ہر میچ میں سینچری کر سکتے ہیں۔
جب تک حوصلہ نہیں ہوگا، اپنے اوپر یقین نہیں ہوگا، دل میں ہارنے کا ڈر ہوگا تب تک کسی بھی بیٹسمین کو لے آو اسکے ساتھ یہی کچھ ہوگا۔
انڈیا سے چیمپئن ٹرافی والا میچ ہی دیکھ لیں، ویرات کوہلی جیسا نمبر 1 پلئیر جب پریشر میں کھیلنے آیا تو لگا تار دو بار آوٹ ہوگیا۔
دوسرا، سرفراز کو بھی بہادری سے کپتانی کرنی ہوگی۔ ایک چوکا چھکا لگنے پر فیلڈ پیچھے لیجانا، سلِپ ہٹا دینا، یہ اچھے کپتان کی علامت نہیں۔ ہمیشہ اٹیک کرنے کو ترجیح دے۔ جیت یقینی ہوگی۔[/QUOT
agree
Bookmarks