بہت ہی شاندار انفارمیشن کا اشتراک ہے
امید ہے ان چیزوں سے سے کافی فائدہ حاصل کیا جا سکتا ہے
جی برادر دیکھنے میں یہ عام سی چیز ہے پر کام کرنے والے دوستوں کے لئے بہت فائدہ مند ہے
جیسے آپ نے اگر فوٹو شاپ میں کوئی کام کیا ہے
اور
پی ایس ڈی فائل میں محفوظ کر لیا ہے
اب اگر آپ کو پی ایس ڈی کی فائل میں یہ تلاش کرنا ہےکہ اس میں کیا کام کیا گیا ہےتو
یہ سوفٹ وئیر آپ کو ۔۔۔تھم نیل ۔۔۔میں دیکھا دے گا کہ اس پی ایس ڈی فائل میں کیا بنایا گیا ہے
آپ کو ۔۔۔۔فوٹو شاپ ۔۔۔کو اوپن کر کے دیکھنے کی ضرورت نہیں ہوگی
اسی طرح
ورڈ۔۔۔۔۔یا۔۔۔ایکسل کی فائل کو بھی ہم اس کے زریعے دیکھ سکیں گے
جی برادر یہ قیمتی تھریڈ آپ ہی دوستوں کی آسانی کے لئے بنایا گیا ہے
Great sharing bro
Never Stop Learning And Growing
اس کی مثال ہم ایسے ہی لے سکتےہیں کہ جیسے ۔۔۔آپ پنکھے کا بٹن آن کرتےہیں تو بجلی کنزیوم ہوتی ہے
جب بٹن بند کرتےہیں توبجلی کی کنزمشن ختم ہوجاتی ہے
اسی طرح
جب ہم فائل منیجر کو استعمال کریں گے تو یقیناً وہ آپ کی فائلز کے تھم نیل کو دیکھانے کے لئے
ریم استعمال کرے گا
جیسے ہی آپ اپنی متعلقہ فائل کو تلاش کر لیں گے تو
فائل منیجر کو بند کر دیں گے
اس طرح سے ریم کا استعمال بند ہو جائے گا
اور ریم آپ کے پاس واپس
تھریڈ میں ریپلائی کرنے کا بہت شکریہ
- - - Updated - - -
good work
Bookmarks