کیا ہم ایکسل میں گیلری بنا سکتے ہیں جس میں تصاویر خود بخود تبدیل ہوتی رہیں
کیا ہم ایکسل میں گیلری بنا سکتے ہیں جس میں تصاویر خود بخود تبدیل ہوتی رہیں
برادر آپ ایسا کر سکتے ہیں
نارمل تصویر تو داخل کرنا آتی ہوگی آپ کو
اس کے علاوہ ایسا کرو کی ایک فولڈر میں اپنی تصاویر کو رکھو
اور جس سیل میں دیکھانا چاہتے ہو
اُس سیل ۔۔۔اور۔۔۔فولڈر کی لوکیشن
وی بی کوڈینگ میں دے دو
شاید مسلہ یہاں آئے گا جب تصاویر ختم ہوجائیں گی تو پھر سے پہلے والی کس طرح شروع ہوگی
خیر
یہاں تک تو پہنچو پھر آگے کی بھی رہنمائی مل جائے گی
ممکن ہےکہ کوئی ایکسپرٹ آپ کے ساتھ ساری آگاہی شئیر کر لے
یا تصویر پر لنک کا کوڈ بھی لگا سکتےہو وی بی کوڈینگ میں -1 ۔۔یا۔۔۔+1 کی کمانڈ کے ساتھ
تصاویر کو اگر نمبر دے دو گےتو اور اچھا رہے گا
وی بی کوڈینگ میں کوڈ لکھتے ہوئے
کیونکہ جب تصاویر ختم ہو جائیں گی تو پھر سے تصاویر کو شروع کرانا آسان ہوگا
جیسے
if picture#10=10 then goto picture#1
اس طرح لوپ چلا لینا
تصاویر کو ری سائز اگر پہلے سے کر لوگے اور اور اچھا رہے گا
یا
پھر
ایکسل میں تصاویر کو ری سائز کرنے کا آپشن / طریقہ کار اپنا لینا
- - - Updated - - -
یہ سب میرا خیال و گمان ہے کہ ایسا کیا جاسکتا ہے
بس
قدم بڑھے تو منزل مل ہی جاتی ہے
کوشش کرنے میں کیا حرج ہے
بھائی کوڈنگ کے بعد بھی گیلری پلے نہیں ہوئی ۔ آفس 2007 میں
Bookmarks