السلام و علیکم ! کیسے ہیں تمام آئی ٹی کے فیملی ممبرز۔۔۔۔۔امید ہے سب خوش باش اور موٹے تازے ہوں گے۔۔۔ تو چلتے ہیں اپنے تھریڈ کی جانب ۔۔۔۔آج کا تھریڈ کمپیوٹر سے جڑا ہوا ہے۔۔۔ آج میں آپ سب دوستوں کے لیے ایسا سافٹ وئیر لائی ہوں جس سے آپ اپنے کمپیوٹر کے ڈیسک ٹاپ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کر سکتے ہیں۔ اس سے پہلے بھی ایک سافٹ وئیر ہے ٹیم ویور کے نام سے ۔۔۔اس سافٹ وئیر کا نام ہے اینی ڈیسک ویب مجھے اس سافٹ وئیر میں کچھ چیزیں اچھی لگیں جیسا کہ ریکارڈنگ کا آپشن اور ایڈریس بک کا آپشن اس کے علاوہ اس کا سائز بھی کم ہے اور آپ کے سسٹم کو سلو بھی نہیں کرتا ۔۔۔اگر میرا تھریڈ پسند آئے تو ضرور تھینکس کیجیے گا۔ شکریہ
Download Link
Bookmarks