دوستو مییرا ٹیبلٹ ہے جو آن ھو کر لوگو پر رک جاتا ہے آگے نہیں جاتا اس کا کوئی حل بتائیں. شکریہ
دوستو مییرا ٹیبلٹ ہے جو آن ھو کر لوگو پر رک جاتا ہے آگے نہیں جاتا اس کا کوئی حل بتائیں. شکریہ
اس کے سافٹویئر کا پرابلم ہے۔
دوبارہ سافٹویئر کروانا پڑے گا۔ ٹیبلٹ کے لیے بالکل مختلف طریقہ کار ہے۔
جو ہر بندہ خود سے نہیں کر سکتا۔ اور اس کے لیے ٓاپ کو اس کو سافٹویئر بھی چاہیے ہوتا ہے۔
اس لیے کسی ریپیرنگ شاپ والے سے سافٹویئر کروا لیں۔
ایک دفعہ اس کو ریسٹور کر کے چیک کر لیں ہو سکتا ہے کہ سافٹویئر ٹھیک ہو جائے۔
ریسٹور کرنے کے لیے ٹیبلٹ کو پہلے ٓاف کر لیں اور پھر اس کا پاور بٹن اور والیم ڈاون بٹن اس وقت
تک دبائے رکھیں جب تک یہ کوئی ٹیکسٹ شو نہ کرے۔ اور اگر والیم ڈاون کی سے کام نہ بنے تو پھر
پاور اور والیم اپ کی کو اکٹھا دبا کر چیک کریں۔
جب ا ٓپ کو سکرین پر کچھ ٹیکسٹ لکھا نظر ٓا جائے تو اس میں سے والیم اپ یا ڈاون بٹن سے فیکٹری ریسٹور سیلیکٹ کر لیں
ریسٹور کیا ہے کچھ نہیں ھوا
software urr gaya hai recovery se reset karne se software wapas nahi ata ap flash karwa len
MUZAMMIL S.J.S.
صحیح ہے دوستو آپ کا شکریہ
Sorry bhai
Bookmarks