1
"پردہ دل کا ہوتا ہے۔۔اس بات نے آدھی لڑکیاں ننگی کردیں"
2
"واجب ہے قتل میرا فرقے کی رو سے"
"مجھ میں غم حسین ہے شیعہ ہوئے بغیر"
3
"مرنا ہم سجدے میں چاہتے ہیں"
نماز ہم پڑھتے نہیں ہیں
4
چار بیویوں پہ راضی لوگ چار بیٹیوں پر رونے لگتے ہیں
5
کچھ نیا پانے کے لئے وہ نہ کھو دینا جو پہلے سے تمہارا ہے
6
ایک رسمی سا تعلق ہے میرا سانسوں سے اور مجھ رسم نبھانے سے الجھن ہے
7
ناجانے کتنی محبتیں اس بات پر ختم ہو جاتی ہیں کہ گھر والے نہیں مانیں گے
Bookmarks