Infinix Hot 10 Play How To Open Wifi And Data On At The Same Time plz plz plz
Infinix Hot 10 Play How To Open Wifi And Data On At The Same Time plz plz plz
یہ فون استعمال تو نہیں کیا ہے
پر
ایک اندازہ ہے کہ سیل فون کے اوپر سے انگلی کو نیچے کی طرف پریس کریں
گے تو ایک سات آپشن نظر آئیں گے
وہاں سے دونوں آپشن اوپن ہو جاتے ہیں
ورنہ
اس سیل فون میں اس جگہ جائیں جہاں وائی فائی ، بیلو ٹوتھ ، بیٹری اور اسکرین کو روٹیٹ کرنے کے آپشن ہیں
یہ آپشن بھی وہاں ہی ہوگا دونوں کو باری باری کلک کر دیں گے تو دونوں آپشن آن ہو جائیں گے
ٹرائی کریں
جب تک کوئی ایکسپرٹ آتا ہے اس کا
Bookmarks