mujhy iphone ke liye koi call recording software chahiye jis se meri har call record ho jaye. kindly ye bhi bata dein ke call recording software free ho ga ya paid ho ga?
mujhy iphone ke liye koi call recording software chahiye jis se meri har call record ho jaye. kindly ye bhi bata dein ke call recording software free ho ga ya paid ho ga?
ہم اینڈرائڈ یوزر ہیں چیک کر کے لنک دے دیں گے
آپ یہ سوفٹویئر چیک کریں جوکہ فری ہے امید ہے پسند آئے گا
https://apps.apple.com/us/app/rev-ca...r/id1314427915
ڈئیر ممبر
آئی فون کے لیے کوئی بھی ایسا سافٹوئیر نہیں ہے جو آپ کی کالز آپ کے فون میں ریکارڈ کر سکے۔
یہ آئی فون کی پالیسی ہے۔ البتہ آپ کو پیڈ سافٹویر خریدنا پڑے گا وہ بھی آپ کے فون پر ریکارڈ نہیں کرے گا۔
بلکہ وہ اپنی ایک سپیس پر آپ کی کالز ریکارڈ کرے گا اور جب آپ اس ریکارڈنگ کو سننا ہو تو آپ کو وہاں سے
ڈاونلوڈ کرنا پڑے گا۔ باقی جو نیٹ پر آپ کو کال ریکارڈنگ کے سافٹویئر ملیں گے وہ سب کام نہیں کرتے۔
Bookmarks