❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
وعلیکم السلام
ایکسل شیٹ کے فائل پر پاسورڈ لگانے کا تو بہت ہی آسان طریقہ
آپ نے ہمیں بتایا ۔اسے تو میں بہت ہی مشکل کام سمجھتا تھا
آپ نے چند سٹیپ میں کر دکھایا ۔
لیکن اگر کوئی ضروری فائل کو پاسورڈ ہی میری طرح بھول گیا
تو وہ پھر کیا کرے گا اس کے لیے بھی کوئی آپشن ہے
آپ کا بہت بہت شکریہ نوید بھائی
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
وعلیکم السلام برادر
بہت اچھے طریقے سے آپ نے ایکسل کی فائل کو محفوظ کرنے کا طریقہ ہم سب کے ساتھ شئیر کیا
بہت شکریہ
جس کام میں اہم کام سیکھایا گیا ہے اُس کا اسکرین شارٹ الگ سے بنا کر لگایا کریں
تاکہ وہ دوستوں کو واضح نظر آئے
موت ایک بے خبر ساتھی ہے
Bookmarks