السلام علیکم
میں ونڈوز میڈیا پلیئر ۱۱ انسٹال کرتا ہوں تو آگے سے میسج آتا ہے کہ آپ کی ونڈوز اورجنل نہیں ہے آپ اسےاوریجنل کریں پھر میڈیا پلیئر انسٹال ہو گا
برائے مہربانی مجھے اس کا حل بتائیں کہ کس طرح ونڈوز کو اوریجنل کیا جائے۔یا اس کے کو انسٹال کیا جائے۔
آپ دوستوں کی بہت زیادہ نوازش ہو گی۔یا اگر کوئی مزید معلومات دینا چاہتا ہے تو برائے مہربانی اس ای میل ایڈریس پر معلومات دے دیں۔
-----------------------------------
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
Bookmarks