اسلام علیکم
عزیزان ایکسپڑٹ صاحبان میں سے کوئی صاھب بندے کو گائیڈ کر دیں کہ پی ڈی ایف میں گیف یا جے پی جی ایمج کو کس طرح سے بنانا ہے جیسے میرے پاس اگر دس صفحے ہیں اردو میں کسی ایک موضوع پر ٹائپ کئے ہوئے تو انہیں میں پی ڈی ایف میں کس طرح منتقل کروں گا کیونکہ بعض دوست یار کہتے ہیں کہ اس کا سوفٹ وئِر ہوتا ہے ۔ برائے مہربانی مجحے قدم با قدم لنکس کے ساتح اور ٹیوٹورئیلز کے ساتح بتائیں کیونکہ میرا کمپیوٹر کا علم اتنا وسیع نہیں ہے۔آپ کی عین نوازش ہو گی۔ جزاک اللہ۔والسلام ۔۔۔۔۔بندہ احسن
Bookmarks