Results 1 to 4 of 4

Thread: United Nations Ka Wafd Rawana Hogia

  1. #1
    naqshbandios_limra's Avatar
    naqshbandios_limra is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2023 @ 04:00 PM
    Join Date
    28 Aug 2008
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    4,267
    Threads
    499
    Credits
    1,323
    Thanked
    626

    Exclamation United Nations Ka Wafd Rawana Hogia


    ...بے نظیر بھٹو قتل کیس کی تحقیقات کیلئے آنے والا اقوام متحدہ کا چار رکنی وفد سربراہ سمیت واپس روانہ ہو گیا۔ تحقیقاتی کمیشن کا کہنا ہے کہ بے نظیر کے قتل کی تفتیش کوئی معمولی معاملہ نہیں، کیس پر پوری توجہ مرکوز ہے تاہم اقوام متحدہ کا تحقیقاتی کمیشن صرف قتل کے محرکات کا جائزہ لے گا۔ محترمہ بے نظیر بھٹو قتل کیس کی تفتیش کے سلسلے میں ہیرالڈو مونوز کی سربراہی میں یو این کے تحقیقاتی کمیشن نے اسلام آباد میں مختلف تفتیشی افسروں سے ملاقات کی۔ ٹیم کے رکن ہیرالڈو مونوز کا کہنا تھا کہ سانحہ کے ہر امکان پر پوری تفتیش کی جائے گی اور قتل کے تمام حقائق منظر عام پر لانے کی کوشش کریں گے۔ تحقیقاتی کمیشن نے اپیل کی کہ اگر کسی شہری کے پاس بےنظیر کے قتل کے سلسلے میں کوئی شواہد موجود ہو تو وہ ہمیں پیش کرے۔ ہیرالڈو مونوز نے کہا کہ حکومت بے نظیر کے قتل کی تفتیش کے سلسلے میں پورا تعاون کررہی ہے ضرورت محسوس ہوئی تو دیگر ممالک سے بھی رابطہ کریں گے۔ بے نظیربھٹو کی جائے شہادت پر تحقیقاتی ٹیم کی آمد سے قبل اقوام متحدہ کے اہلکاروں نے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور ارد گرد کے علاقے کی سکیورٹی سخت کردی۔ اس موقع پرمیڈیا کو بھی کوریج کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ تحقیقاتی کمیشن کے اہلکاروں نے جائے وقوعہ کی تصاویر لیں اور سکیچز بنائے اوراس اسٹیج کا جائزہ بھی لیا جہاں بے نظیر بھٹونے اپنی زندگی کا آخری خطاب کیا تھا۔ بےنظیر بھٹو کی جائے شہادت کے دورے کے بعد تحقیقاتی کمیشن کی ٹیم کو اسلام آباد کے اعلیٰ پولیس حکام نے بریفنگ بھی دی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی چیئرپرسن اور سابق وزیراعظم بےنظیر بھٹو کو 27 دسمبر 2007ء کو راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جلسہ عام کے بعد شہید کر دیا گیا تھا۔
    Khanqah Daruslam

  2. #2
    aobatkaro's Avatar
    aobatkaro is offline Senior Member+
    Last Online
    16th February 2017 @ 02:48 AM
    Join Date
    14 Aug 2008
    Posts
    849
    Threads
    46
    Credits
    1,107
    Thanked
    11

    Default

    nothing.....

  3. #3
    Zari72pk's Avatar
    Zari72pk is offline Senior Member+
    Last Online
    25th November 2017 @ 10:00 PM
    Join Date
    19 Jul 2009
    Location
    Saudi Arabia
    Gender
    Female
    Posts
    341
    Threads
    21
    Credits
    1,090
    Thanked
    9

    Default

    wesey tu sab kuch jaldi jaldi ho jata hey.... yeh wafad aaney main kioon saloon ka waqt lag raha hey...?

  4. #4
    EDDIE COOL is offline Senior Member+
    Last Online
    12th August 2011 @ 04:31 AM
    Join Date
    17 Aug 2009
    Posts
    450
    Threads
    11
    Credits
    925
    Thanked
    7

    Default

    Nice Sharing................

Similar Threads

  1. Rugby Nations 2011 v1.4.1
    By hope_faraz in forum Games
    Replies: 2
    Last Post: 20th August 2015, 03:40 PM
  2. Pakistan The Power Of Islamic Nations
    By bilalhyder in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 11
    Last Post: 6th July 2012, 01:12 AM
  3. NASA KI khalai Gadi Mareekh k safar pe Rawana
    By Naveedmna in forum General Knowledge
    Replies: 4
    Last Post: 21st December 2011, 04:06 PM
  4. Eurpi Union Ka wafd ajj Pakistan Pohanch raha ha
    By naqshbandios_limra in forum News & Updates
    Replies: 2
    Last Post: 23rd August 2009, 06:23 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •