دوستو مجھے یہ بتاءین کہ میں اپنی فایلز اورسافٹ وییر ز کس ویب سایت پر اپ لوڈ کروں کہ جو ان کو کبھی بھی ڈیلیٹ نہ کرے اور لوگ بھی ان سے آسانی سے ڈاون لوڈ کرسکیں۔ میرےپاس کافی سافٹ ویرز اور ڈیٹا ہے جو میں دوستو سے شیر کرنا چاہتا ہوں
شکریہ
طارق اقبال
جدہ
Bookmarks