اسلام علیکم:
امید ہے سبھی ٹھیک ہوں گے۔
میرے کمپیوٹر میں ایک مسئلہ آ گیا ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ میری ای میل میں ٹیکسٹ شو نہیں ہو رہا۔ جبکہ ای میل رسیو ہو جاتی ہے۔ نوٹ میرے پاس آؤٹ لک ایکپریس کا 6 ورژن ہے۔
اگر کوئی میری مدد کر سکتا ہے تو پلیز جلدی سے حل بتا دیں۔
شکریہ
Bookmarks