Page 4 of 11 FirstFirst 1234567 ... LastLast
Results 37 to 48 of 122

Thread: Wafat-e-Eisa Alihi Salam Per Qadianion Ki Paish Karda 30Ayaat Ki Haqiqat

  1. #37
    nasirnoman is offline Senior Member
    Last Online
    25th November 2017 @ 05:24 PM
    Join Date
    17 Dec 2008
    Posts
    912
    Threads
    55
    Credits
    1,074
    Thanked
    518

    Default

    ایک ایسے ہی ضدی اور ہٹ دھرم صاحب کو مناظرہ کرنے کا شوق تھا
    ایک دن کسی کو مناظرے کا چیلنج کردیا اور ساتھ میں ہارنے پر دو لاکھ کی رقم ادا کرنے کا وعدہ بھی کیا
    جبکہ یہ مناظرے کے شوقین صاحب کا فی غریب تھے
    ان کی بیوی نے جب یہ سنا کہ موصوف ہارنے پر دو لاکھ ادا کرنے کا وعدہ کر آئے ہیں
    تو وہ اپنے میاں پر کافی غصہ ہوئی اور کہا میاں یہاں کھانے کو پیسے نہیں اور تم ہارنے پر دو لاکھ ک رقم کا وعدہ کرآئےہو
    دو گے کہاں سے
    تو وہ صاحب کہنے لگے اری بے وقوف میں نے ہارنے پر دو لاکھ کا وعدہ کیا ہے
    جب ہاروں گا تب دو لاکھ دوں گا
    میں نے ہا رکب مانی ہے

    یعنی سامنے والا لاکھ دلائل دیتا رہے
    لیکن جب فریق مخالف ٹھا ن لے کہ میں نے ہار نہیں ماننی
    تو پھر واقعی ایسے شخص کو کوئی نہیں ہرا سکتا
    اور نہ ہی کوئی جواب دے سکتا ہے

    احسن صاحب درست فرما رہیں ہیں کہ ان کی بہت سے لوگوں سے بات ہوئی
    لیکن کوئی بھی انہیں جوابات نہیں دے سکا

    [URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?p=1482439&posted=1#post1482439"][SIZE="4"]Pakistan k masail or un ka yaqini or mustaqil hal
    Once Must Read
    Hosakta hai apko apkey masail k Hal bhi mil jaey[/SIZE][/URL]

  2. #38
    Irfan_shah's Avatar
    Irfan_shah is offline Advance Member
    Last Online
    22nd April 2021 @ 05:13 AM
    Join Date
    12 Sep 2008
    Location
    karachi
    Age
    44
    Posts
    721
    Threads
    104
    Credits
    1,222
    Thanked
    85

    Default

    Quote Ahsan_gold said: View Post
    Dekhain bhai main hat darmin par nahin ap ho jab is ayat se ap ka akeda sabit nahin hota balk ulta wafat sabit hoti hai is liye ap keh rahey hain k main hat darmin par hoon meri is topic par bohat son se bat hoi hai kisi k pass koi jawab nahin hayat e masih k akedey k barey main to ap kahan se sabit karo gay.
    Baharhal quran ko mantey ho to bilaakhir ye akeda chorna ho ga ap warna quran ap ko chor de ga.

    Ap logon k pass dalayal nahin hai is liye mukhalif ulman ne ap ko is dagar par laga diya hai mirza sahib ki kitab par etraz karo daleelon ki taraf na aoo q k wahan ap k pass siwaye ahmadiyyat k kabool karney k ilawa koi chara nahin hai.
    Meri ap se guzarish hai k akedoon par ghor kitni sharam ki bat hai k nabhi kareem (p.b.u.h) k liye jab ye lafz aye to maney wafat k aur hazrat esa a.s k liye ayain to zinda honey k itna bara tazad ho nahin sakta.

    Shukarya;


  3. #39
    nasirnoman is offline Senior Member
    Last Online
    25th November 2017 @ 05:24 PM
    Join Date
    17 Dec 2008
    Posts
    912
    Threads
    55
    Credits
    1,074
    Thanked
    518

    Default

    Jazak Allah Irfan bhai
    bohat khub reply dia hai

  4. #40
    nasirnoman is offline Senior Member
    Last Online
    25th November 2017 @ 05:24 PM
    Join Date
    17 Dec 2008
    Posts
    912
    Threads
    55
    Credits
    1,074
    Thanked
    518

    Default

    Quote ahsan_gold said: View Post
    sir mirza sahib ne likha tha ye merey apney alfaz hain k tawafi karney wala allah ho jis ki tawafi ho wo ze roh yani jandar ho to us ka mana siwaye kabzey roh k aur kuch nahin hota hai


    ارشاد باری تعالی ٰ ہے :
    اللَّـهُ يَتَوَفَّى الْأَنفُسَ حِينَ مَوْتِهَا وَالَّتِي لَمْ تَمُتْ فِي مَنَامِهَا ۖ فَيُمْسِكُ الَّتِي قَضَىٰ عَلَيْهَا الْمَوْتَ وَيُرْسِلُ الْأُخْرَىٰ إِلَىٰ أَجَلٍ مُّسَمًّى ۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِّقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ ﴿٤٢﴾الزمر 42 پارہ 24

    اللہ ہی ہے جو روحوں کو موت کے وقت اپنی طرف بلالیتا ہے اور جو نہیں مرتے ہیں ان کی روحوں کو بھی نیند کے وقت طلب کرلیتا ہے اور پھر جس کی موت کا فیصلہ کرلیتا ہے اس کی روح کو روک لیتا ہے اور دوسری روحوں کو ایک مقررہ مدّت کے لئے آزاد کردیتا ہے - اس بات میں صاحبان هفکر و نظر کے لئے بہت سی نشانیاں پائی جاتی ہیں

    احسن صاحب فرمائیے

    اس آیت میں توفی دینے والا اللہ تعالیٰ
    جس کو توفی ہو وہ ذی روح یعنی جاندار

    تو اگر توفی کے معنی صرف قبض روح کے ہیں

    اور اگر توفی کے معنی حقیقی موت ہے

    تو پھر اللہ تعالیٰ جب رات کولوگوں توفی دیتا ہے

    تو لوگ صبح زندہ کیسے ہو جاتے ہیں ؟

    بس اسی طرح حضرت عیسی ٰ عیلہ السلام بھی توفی کے بعد بھی حیات ہیں

    Last edited by nasirnoman; 22nd June 2010 at 04:42 PM.

  5. #41
    Join Date
    17 Jul 2008
    Location
    Khatm-e-Nabuwwat
    Posts
    875
    Threads
    169
    Credits
    955
    Thanked
    33

    Default

    السلام علیکم تمام دوستوں کو بہت عرصہ بعد یہاں آنا ہوا
    کسی ساتھی نے بتایا کہ کوئی قادیانی آیا ہوا ہے جو کہہ رہا ہے کہ قرآن سے یہ ثابت کردیں کہ حضرت عیسی علیہ اسلام آسمان پر گئے ہیں اس پر بوت بات بعد میں ہوگی انشاء اللہ مگر مجھے سب سے زیادہ گلہ آپ لوگوں سے ہے میں کئی بار آپ حضرات کو کہہ چکا ہوں کہ قادیانیوں سے غلام احمد قادیانی کی سیرت پر بات کرو مگر آپ لوگ پھر ان کے چکروں میں لگ جاتے ہو
    احسن صاحب جہاں تک میں سمجھا ہوں آپ یہاں وفات و حیات عیسہ علیہ السلام پر بات کرنا چاہتے ہیں الحمد للہ ہم حیات عیسی علیہ السلام نہ صرف قرآن و ھدیث اجماع امت فقہاء امت سے ثابت کریں گے بلکہ خودغلام احمد قادیانی کی کتابوں سے ثابت کریں گے لیکن ہمارا سوال یہ ہے کہ خود غلام احمد قادیانی نے لکھا ہے کہ یہ عقیدہ کوئی اسلامی کے عقیدوں میں سے نہیں تو پھر آپ اسر اتنا زور کیوں دے رہے ہیںغلام احمدقادیانی لکھتا ہے کہ
    اول تو یہ جاننا چاہئے کہ مسیح علیہ السلام کے نزول کا عقیدہ کوئی ایسا عقیدہ نہیں جوہمارے ایمانیات کاجزو ہے یاہمارے دین کے رکنوں میں سے کوئی رکن ہو بلکہ صدہا پیشنگوئیوں میں سے ایک پیشنگوئی ہے جس کوحقیقت اسلام سے کوئی تعلق نہیں
    ازالہ اوہام مندرجہ روحانی خزائن ج 3 ص 171
    تو جب آپ کے مذہب میں نہ یہ اسلام کا رکن ہے نہ ایمانیات کاکوئی حصہ جس کو اسلام کی حقیقت سے کوئی تعلق نہیں تو آج ہر قادیانی اس موضوع پر بات کرنے کامطالبہ کرکے کیوں لوگوں کوالو بناتارہتا ہے

    کیوں نہ اس موضوع پر بات کی جائے جس کوخود غلام احمد قایانی اور آپ کی جماعت کے اکابرین نے دین کا حصہ نجات کا ذریعہ اسلام کا رکن بلکہ نہ ماننے والوں پر کفر کے فتوے لگائے ہیں کیا خیال ہے اگر آپ کہیں تو وہ موضوع انشاء اللہ میں خود آپ کے اکابرین کی کتابوں سےثابت کروں گا آپ کے جواب کامنتظر ساتھیوں سے گزارش ہے کہ احسن صاحب سے اب مجھ کو ہی بات کرنے دیں
    Attached Images Attached Images   

  6. #42
    Irfan_shah's Avatar
    Irfan_shah is offline Advance Member
    Last Online
    22nd April 2021 @ 05:13 AM
    Join Date
    12 Sep 2008
    Location
    karachi
    Age
    44
    Posts
    721
    Threads
    104
    Credits
    1,222
    Thanked
    85

    Default

    Quote ahsan_gold said: View Post
    lakh daleelain nahin chahiyain merey bhai ap k pass aik hai to le kar ayain.
    Mujey ye koi bataye k lafz tawafi ka matlab agar poora poora le lena hai to quran main lakhoon logon k liye istamal howa hai hadees main nabhi e pak k liye sahaba k liye istamal howa hai kya wo sab zinda hain jism k sath.bas itni c bat hai lambhi lambhi post deney se kuch nahin ho ga is ka jawab do aur bas.
    Shukarya
    Name:  11.jpg
Views: 108
Size:  96.8 KB
    Name:  22.jpg
Views: 110
Size:  107.9 KB
    Name:  33.jpg
Views: 105
Size:  80.5 KB

  7. #43
    Irfan_shah's Avatar
    Irfan_shah is offline Advance Member
    Last Online
    22nd April 2021 @ 05:13 AM
    Join Date
    12 Sep 2008
    Location
    karachi
    Age
    44
    Posts
    721
    Threads
    104
    Credits
    1,222
    Thanked
    85

    Default

    Quote ahsan_gold said: View Post
    sarkar main ne ap se arz ki hai k lafz tawafi k maney kya hotey hain jab allah kisi insan ki tawafi karey aur us main lafz neend b na ho simpal 2 alfaz main batayain .itni lambhi post ki koi zaroorat nahin hai.
    Shukarya

    جناب آپ کو لگتا ہے اردو پڑھنا نہیں آتی ہے اس لئے آپ کو میری پوسٹ میں توفی کا تفصیلی ترجمہ نظر ہی نہین آیا
    آپ سے گزارش ہے کے پوست کو غور سے پرھیں
    آپ تو وہی کام کر رہین جس کی مثال اوپر پوسٹ میں ناصر بھائی نے دی ہے یعنی ہٹ درمی آپ کو آپ کے مربیوں نے پکا کیا ہویا ہے کہ آپ نے ہماری کوئی بات نہیں ماننی
    اسکی مثال میں آپ کی ہی ایک پوست میں میں دیتا ہوں
    دیکھ لیں

    یہ پوسٹ آپ نے کی تھی

    Quote ahsan_gold,aug 21 2009, 06:41 pm said:

    agh ka kam jalana hai lekin hazrat ibraheem ko agh se
    bachaya jana ye zahiri agh nahin thi bhai jan
    mukhalfat ki agh thi jis main se har nabhi guzarta hai
    aur us agh ki tapash us k iradon ka kuch b nahin
    bighar sakti.maghar ye bat b ap ki samaj main nahin
    aye gi q k ap zahiri tarjumoon k kail ho.
    یہ آپ کی پوسٹ کا جواب میں نے دیا تھا
    Quote irfan_shah said: View Post




    اس پوسٹ میں آپ نے میرے بات کو جھٹلانے کے لیے اپنے مرزا کے ہی عقیدے کا انکار کر دیا
    شکریہ
    عرفاں شاہ
    Last edited by Irfan_shah; 27th June 2010 at 06:43 PM.

  8. #44
    inaam1's Avatar
    inaam1 is offline Senior Member
    Last Online
    22nd May 2019 @ 03:45 PM
    Join Date
    10 Jul 2010
    Location
    ال&
    Age
    46
    Gender
    Male
    Posts
    7,710
    Threads
    409
    Credits
    111
    Thanked
    531

    Default

    شکریہ جناب
    جزاک اللہ

  9. #45
    MMF-masroor's Avatar
    MMF-masroor is offline Senior Member+
    Last Online
    28th October 2011 @ 11:43 AM
    Join Date
    27 Jan 2011
    Location
    BTN
    Gender
    Male
    Posts
    91
    Threads
    2
    Credits
    0
    Thanked
    20

    Default

    جزاک اللہ مگر مرزے ک نام کے ساتھ صاحب نا لکھا کریں

  10. #46
    MQN08 is offline Senior Member+
    Last Online
    4th March 2011 @ 09:49 PM
    Join Date
    09 Mar 2010
    Location
    SARGODHA
    Gender
    Male
    Posts
    30
    Threads
    2
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default jazak ALLAH

    Nice post

  11. #47
    chabi is offline Member
    Last Online
    14th August 2012 @ 05:54 PM
    Join Date
    28 Dec 2007
    Posts
    175
    Threads
    19
    Thanked: 1

    Default

    Quote -malang- said: View Post
    السلام علیکم تمام دوستوں کو بہت عرصہ بعد یہاں آنا ہوا
    کسی ساتھی نے بتایا کہ کوئی قادیانی آیا ہوا ہے جو کہہ رہا ہے کہ قرآن سے یہ ثابت کردیں کہ حضرت عیسی علیہ اسلام آسمان پر گئے ہیں اس پر بوت بات بعد میں ہوگی انشاء اللہ مگر مجھے سب سے زیادہ گلہ آپ لوگوں سے ہے میں کئی بار آپ حضرات کو کہہ چکا ہوں کہ قادیانیوں سے غلام احمد قادیانی کی سیرت پر بات کرو مگر آپ لوگ پھر ان کے چکروں میں لگ جاتے ہو
    احسن صاحب جہاں تک میں سمجھا ہوں آپ یہاں وفات و حیات عیسہ علیہ السلام پر بات کرنا چاہتے ہیں الحمد للہ ہم حیات عیسی علیہ السلام نہ صرف قرآن و ھدیث اجماع امت فقہاء امت سے ثابت کریں گے بلکہ خودغلام احمد قادیانی کی کتابوں سے ثابت کریں گے لیکن ہمارا سوال یہ ہے کہ خود غلام احمد قادیانی نے لکھا ہے کہ یہ عقیدہ کوئی اسلامی کے عقیدوں میں سے نہیں تو پھر آپ اسر اتنا زور کیوں دے رہے ہیںغلام احمدقادیانی لکھتا ہے کہ
    اول تو یہ جاننا چاہئے کہ مسیح علیہ السلام کے نزول کا عقیدہ کوئی ایسا عقیدہ نہیں جوہمارے ایمانیات کاجزو ہے یاہمارے دین کے رکنوں میں سے کوئی رکن ہو بلکہ صدہا پیشنگوئیوں میں سے ایک پیشنگوئی ہے جس کوحقیقت اسلام سے کوئی تعلق نہیں
    ازالہ اوہام مندرجہ روحانی خزائن ج 3 ص 171
    تو جب آپ کے مذہب میں نہ یہ اسلام کا رکن ہے نہ ایمانیات کاکوئی حصہ جس کو اسلام کی حقیقت سے کوئی تعلق نہیں تو آج ہر قادیانی اس موضوع پر بات کرنے کامطالبہ کرکے کیوں لوگوں کوالو بناتارہتا ہے

    کیوں نہ اس موضوع پر بات کی جائے جس کوخود غلام احمد قایانی اور آپ کی جماعت کے اکابرین نے دین کا حصہ نجات کا ذریعہ اسلام کا رکن بلکہ نہ ماننے والوں پر کفر کے فتوے لگائے ہیں کیا خیال ہے اگر آپ کہیں تو وہ موضوع انشاء اللہ میں خود آپ کے اکابرین کی کتابوں سےثابت کروں گا آپ کے جواب کامنتظر ساتھیوں سے گزارش ہے کہ احسن صاحب سے اب مجھ کو ہی بات کرنے دیں
    ناصر ، نعمان ، ملانگ کیا میں
    توفی
    کا مطلب پیش کروں صحیح بخاری اور صحیح مسلم سے

  12. #48
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    Quote chabi said: View Post
    ناصر ، نعمان ، ملانگ کیا میں
    توفی
    کا مطلب پیش کروں صحیح بخاری اور صحیح مسلم سے
    جی بتائیں
    Max img size for signature is 30KB or Less

Page 4 of 11 FirstFirst 1234567 ... LastLast

Similar Threads

  1. Hayat-e-Eisa Alihi Salam Our Quran.(Eak Special Thread)
    By Irfan_shah in forum Khatm-e-Nabuwat
    Replies: 280
    Last Post: 28th March 2021, 12:11 AM
  2. Ya Allah mujhe eisa ker de
    By naqi in forum Islam
    Replies: 5
    Last Post: 19th December 2010, 09:18 PM
  3. Rizq Or Hazrat Eisa alleh Salam
    By FritZie in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 8
    Last Post: 25th December 2009, 05:09 PM
  4. **Apna Dil Paish Karon Apni wafa Paish Karon**
    By chulbuli in forum Design Poetry
    Replies: 6
    Last Post: 9th September 2009, 12:20 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •