ustaad said:
یہ میرے سوال کا جواب نہیں ہے
صرف اتنا بتادیں کہ قرآن میں "توفی" کا مطلب صرف موت کیلئے ہی آیا ہے ?
آپ پہلے بتائیے کہ کیا آپ ان احادیث کو مانتے ہیں یا نہیں پھر میں جواب دونگا میں نے پہلے آپ سے پوچھا تھا کہ آپ ان احادیث کو مانتے ہیں یا نہیں
Bookmarks